Sports
سردار نوید حیدر اور افتخار علی کی فٹ بالر وقاض الرحمن کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق نائب صدر اور نائب صدر پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سردار نوید حیدر نے الائیڈ بینک کے سابق فٹ بال کھلاڑی وقاض الرحمن کی وفات پر دک
مصنف UrduPoint90K بار پڑھا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق نائب صدر اور نائب صدر پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سردار نوید حیدر نے الائیڈ بینک کے سابق فٹ بال کھلاڑی وقاض الرحمن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



