دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم لگاتار دوسری مرتبہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027ء کا کوالیفائیر کھیلے گی۔
دو مرتبہ کی عالمی چیمپئین ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2027ء کے لیے براہِ راست کوالیفائی نہ کر سکی اور وہ لگاتار دوسری مرتبہ کوالیفائیر کھیلے گی جو اگلے سال فروری میں ہو گا۔
30 ستمبر تک 2 میزبان ممالک جنوبی افریقا اور زمبابوے کے علاوہ ٹاپ 8 ٹیمیں براہِ راست کوالیفائی کریں گی۔
اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان پہلا میچ ہار گیا