Sports
پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان کا علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2026ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق سیکرٹری رائے انجم اقبال نے علی شیر فٹ بال کلب سرلی
مصنف UrduPoint139K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2026ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق سیکرٹری رائے انجم اقبال نے علی شیر فٹ بال کلب سرلی کے کھلاڑی علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔



