فیصل آباد آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2026ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان (ٹھیکری والا)اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق سیکرٹری رائے انجم اقبال نے علی شیر فٹ بال کلب سرلی کے کھلاڑی علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔