پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ ہو گیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے شروع ہو گا۔
انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان ٹیم سلیکٹ الیون کے خلاف 4 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔
انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

جان ٹرنر نے 2024ء میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔