Sports
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ ہو گیا۔
مصنف عتیق الرحمان37K بار پڑھا

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ ہو گیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے شروع ہو گا۔
انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان ٹیم سلیکٹ الیون کے خلاف 4 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔
جان ٹرنر نے 2024ء میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔
انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان 


