Sports
قومی کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2026ء) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیسٹ سکواڈ 8 اور 9 اگست کو آرام کرے گا، جبکہ 10 اگست سے کاونٹی گرائو
مصنف UrduPoint28K بار پڑھا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2026ء) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیسٹ سکواڈ 8 اور 9 اگست کو آرام کرے گا، جبکہ 10 اگست سے کاونٹی گرائونڈ، بیکہنم میں پریکٹس کا آغاز کرے گا۔ قومی ٹیم اور سلیکٹ الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ 12 سے 15 اگست تک کھیلا جائے گا۔
شیئر



