Sports
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس راجہ محمد اشتیاق کی اظہار تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس و صدر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی راجہ محمد اشتیاق اور انٹرنیشنل فٹ بالر افتخار علی (جرمنی) نے فٹ بالر لال
مصنف UrduPoint144K بار پڑھا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس و صدر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی راجہ محمد اشتیاق اور انٹرنیشنل فٹ بالر افتخار علی (جرمنی) نے فٹ بالر لالہ عاشق علی کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



