Sports
پہلے اپنی، پھر دوسری لیگ، کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کو بتا دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں پر واضح کر دیا کہ پہلے اپنی لیگ پھر دوسری لیگ۔
مصنف سہیل عمران49K بار پڑھا

کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں پر واضح کر دیا کہ پہلے اپنی لیگ پھر دوسری لیگ۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ میچل مارش اور میٹ شارٹ کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کمٹمنٹ مکمل ہونے پر ریلیز کیا جائے گا، دونوں کھلاڑی بی بی ایل کے مکمل ایڈیشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔
میچل مارش اور میٹ شارٹ کا جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئینٹی لیگ کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔
بگ بیش لیگ: آسٹریلوی کھلاڑی خراب گاڑی کو دھکا لگا کر اسٹیڈیم پہنچے


