پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ آج ٹرینیڈاڈ Trinidad سے انگلینڈ روانہ ہو گا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہو گا۔
اس سے قبل پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 2 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی تھی۔
پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کیلئے انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا