Sports
جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان 13 اگست کو پشاور میں ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2026ء) جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان 13 اگست کو شام سات بجے ، قیوم سٹیڈیم، پشاور میں ہوگا۔ خیبرپختونخوا پختو
مصنف UrduPoint47K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2026ء) جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان 13 اگست کو شام سات بجے ، قیوم سٹیڈیم، پشاور میں ہوگا۔ خیبرپختونخوا پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سید بری سلطان نے بتایا کہ میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو انعام بھی دیا جائے گا۔



