Sports
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر اظہار تشکر، قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2026ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر اظہار تشکرکیا اور قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام
مصنف UrduPoint148K بار پڑھا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2026ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر اظہار تشکرکیا اور قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام ٹیسٹ کرکٹرز کو عمدہ کھیل پیش کرنے شاباش دی۔



