ٓلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2026ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر اظہار تشکرکیا اور قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام ٹیسٹ کرکٹرز کو عمدہ کھیل پیش کرنے شاباش دی۔