Sports
بہت ٹھنڈ تھی، جسم اکڑ گیا تھا: ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں مایوس کن کارکردگی کی وجہ بتادی
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور قومی جیولن تھرو اسٹار ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں توقعات کے برعکس کارکردگی کی وجہ شدید سرد موسم کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھنڈ کی وجہ سے جسم اکڑ گیا تھا، جس کے
مصنف Rubab Shakeel125K بار پڑھا

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور قومی جیولن تھرو اسٹار ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں توقعات کے برعکس کارکردگی کی وجہ شدید سرد موسم کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھنڈ کی وجہ سے جسم اکڑ گیا تھا، جس کے باعث رن اپ متاثر ہوا۔
کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے ارشد ندیم کو 31 جولائی کو گلاسگو کے اسکاٹسٹون اسٹیڈیم میں مشکل دن کا سامنا کرنا پڑا۔
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ کی جیولن تھرو انٹری لسٹ میں شامل


