Sports
پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کیلئے انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ECB) نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی دو میچز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
مصنف سہیل عمران100K بار پڑھا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ECB) نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی دو میچز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
انگلینڈ کی قیادت تجربہ کار بیٹر جو روٹ کریں گے، جبکہ نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
بٹلر ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، پولارڈ کا ریکارڈ توڑ دیا


