میرے والد نے کرکٹر بننے سے پہلے ہی مجھے کہہ دیا تھا کہ میرے میں وہ جذبہ نہیں اس لیے میں کرکٹر نہیں بن سکتا : قاسم خان
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 5 اگست 2026ء ) ورلڈ کپ 1992ء کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ میرے والد نے کرکٹر بننے سے پہلے ہی مجھے کہہ دیا تھا کہ میرے

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 5 اگست 2026ء ) ورلڈ کپ 1992ء کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ میرے والد نے کرکٹر بننے سے پہلے ہی مجھے کہہ دیا تھا کہ میرے میں وہ جذبہ نہیں ہے اس لیے میں کرکٹر نہیں بن سکتا ، میں سیاست میں آنا نہیں چاہتا ،میں پبلک appearance نہیں دینا چاہتا لیکن بعض اوقات ضروریات کے سبب سامنے آنا پڑتا ہے۔ 🚨کرکٹر بننے سے عمران خان نے ہی مجھے کہہ دیا تھا کہ میرے میں passion نہیں ہے میں کرکٹر نہیں بن سکتا اور سیاست میں آنا نہیں چاہتا میں پبلک appearance نہیں دینا چاہتا لیکن بعض اوقات ضروریات کے سبب سامنے آنا پڑتا ہے ۔قاسم خان کا انٹرویو https://t.co/wWpIik0Ko1 pic.twitter.com/z3bSwFSokG— Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) August 5, 2026 ایک انٹرویو میں قاسم خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ عمران خان کو جڑ سے مٹا دینا چاہتے ہیں، 1992ء ورلڈ کپ کی فتح سالگرہ پر انہوں نے تصاویر جاری کیں انہوں نے عمران خان کی ورلڈ کپ اٹھانے والی تصویر جاری نہیں کی ، یہ 1992ء کے ورلڈ کپ کی تصویروں سے عمران خان کا چہرہ بلر کر دیتے ہیں ، یہ عمران خان کا نام مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں جو کہ ناممکن ہے کیونکہ 95 فیصد عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ 🚨یہ عمران خان کو جڑ سے مٹا دینا چاہتے ہیں 1992 ورلڈ کپ کی فتح سالگرہ پر انہوں نے تصاویر جاری کیں انہوں نے عمران خان کی ورلڈ کپ اٹھانے والی تصویر جاری نہیں کی یہ عمران خان کا چہرہ بلر کر دیتے ہیں یہ eradicate کر رہے ہیں جو کہ ناممکن ہے کیونکہ 95 فیصد عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی… pic.twitter.com/ml9FxzMtmD— Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) August 5, 2026



