کامن ویلتھ گیمز گلاسگو میں پاکستان کے لیے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں۔
وطن واپسی پر میڈلسٹ باکسر کا لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
اس مقام تک پہنچنے کیلئے لمبا سفر طے کیا، باکسر فاطمہ زہرہ

کراچی کامن ویلتھ گیمز باکسنگ میں برانز میڈل جیتنے...