Sports
ڈی ایف اے کے چیئرمین محمد صدیق بھٹی کی فٹ بالر لالا عاشق علی سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2026ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کے چیئرمین محمد صدیق بھٹی اور قومی فٹ بال ریفری محمد سجاد سجو نے فٹ بالر لالا عاشق علی سے کی ہمشیرہ کی وفات پر
مصنف UrduPoint88K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2026ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کے چیئرمین محمد صدیق بھٹی اور قومی فٹ بال ریفری محمد سجاد سجو نے فٹ بالر لالا عاشق علی سے کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



