حاجی محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا
ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2026ء) حاجی محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ملک پرویز رمضان آرگنائزنگ کمیٹی کے سرپرست اعلی،محمد

ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2026ء) حاجی محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ملک پرویز رمضان آرگنائزنگ کمیٹی کے سرپرست اعلی،محمد صدیق بھٹی چیئرمین اور بابر علی گوجر صدر ہونگے، دیگر عہدیداروں میں چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ سردار محمود خان کھیتران (صدر ڈی ایف اے ڈیرہ غازی خان)، نائب صدر طارق رحیم، آرگنائزنگ سیکرٹری محمد سجاد سجو اور اسسٹنٹ سیکرٹری محمد فیضان لطیف ہونگے۔ حاجی محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 6 ستمبر سے شاہین فٹ بال اکیڈمی ڈیرہ غازی خان میں شروع ہو گا جس میں ملک بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔



