Sports
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی سینئر صحافی شاکر سولنگی سے اظہار تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2026ء) ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے سینئر صحافی شاکر سولنگی سے ان کے جوان سال بیٹے کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
مصنف UrduPoint49K بار پڑھا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2026ء) ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے سینئر صحافی شاکر سولنگی سے ان کے جوان سال بیٹے کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
شیئر



