Sports
فیصل آباد انڈر19 فٹ بال چیمپئن شپ ،خالد بن ولید اکیڈمی ٹھیکری والا اور العمر کلب چبہ کی ٹیمیں (آج)مد مقابل ہوں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2026ء) فیصل آباد جھنگ روڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر جاری فیصل آباد انڈر19 فٹ بال چیمپئن شپ کا چوتھا کوارٹر فائنل میچ میں خالد بن ولید اکیڈمی ٹھیکری والا اور
مصنف UrduPoint50K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2026ء) فیصل آباد جھنگ روڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر جاری فیصل آباد انڈر19 فٹ بال چیمپئن شپ کا چوتھا کوارٹر فائنل میچ میں خالد بن ولید اکیڈمی ٹھیکری والا اور العمر کلب چبہ کی ٹیمیں (آج)منگل کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ٹھیکری والا فٹ بال گرائونڈ میں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر رانا مبشر بشیر المعروف کالا نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 50 سے زائد دیہاتوں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔



