Sports
ٹینس ہائی فارمنسن کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2026ء) پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹینس ہائی فارمنسن کیمپ باغ جناح، لاہور میں شروع ہو گیا ہے۔ کیمپ کا افتتاح پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل
مصنف UrduPoint24K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2026ء) پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹینس ہائی فارمنسن کیمپ باغ جناح، لاہور میں شروع ہو گیا ہے۔ کیمپ کا افتتاح پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ محمد آصف ڈار نے کیا۔ کیمپ میں لڑکے، لڑکیوں کی کثیر تعداد حصہ لے رہی ہے اور یہ کیمپ 20 اگست تک باغ جناح، لاہور میں جاری رہے گا۔
شیئر



