Sports
ورلڈ فٹنس کپ: پیسکو کے کھلاڑی یاسین خان نے گولڈ میڈل جیت لیا
پیسکو کے کھلاڑی محمد یاسین خان نے ورلڈ فٹنس کپ 2026ء میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
مصنف شیبا حیدر73K بار پڑھا

پیسکو کے کھلاڑی محمد یاسین خان نے ورلڈ فٹنس کپ 2026ء میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی(PESCO) کے مطابق سلوواکیہ میں ورلڈ فٹنس کپ میں محمد یاسین نے باڈی بلڈنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اس سے قبل ایونٹ کے پہلے روز مقصود راٹھور نے پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔
ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ: پاکستان نے ایک اور گولڈ، ایک برانز میڈل جیت لیا


