Sports
پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائزیونین کے چیئرمین وسیم مغل کا نور نواص خان کی وفات پراظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2026ء) آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے چیئرمین وسیم مغل نے پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز کے سابق مارکرنور نواص خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہا
مصنف UrduPoint127K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2026ء) آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے چیئرمین وسیم مغل نے پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز کے سابق مارکرنور نواص خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



