تلاش کریں
"آج کی خبریں" کے نتائج
Urdu news میں 4 خبریں ملیں۔
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں کشیدہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر یواے ای میں تمام قونصلر اپائنٹمنٹس منسوخ کر دیں، متعلقہ حکام نئی تاریخ مقرر کرنے کے لیے خود رابطہ کریں گے، امریکی ویزوں کی تمام معمول کی خدمات بھی تاحکمِ ثانی معطل رہیں گی۔ ایکس پر یوایس مشن ٹو یوےای کے مطابق امریکہ کے سفارت خانے ابوظہبی اور امریکی قونصل خانہ دبئی نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال کے باعث 13 سے 15 جولائی 2026 تک تمام قونصلر اپائنٹمنٹس منسوخ کر دی ہیں۔ ... مزید
National
یورپ کے ملک جرمنی میں سال 2026 میں ویزہ فری انٹری کے اہل 62 ممالک کی فہرست سامنے آ گئی ہے، کیا پاکستان بھی فہرست میں شامل ہے؟ اہل ممالک کے شہری بغیر ویزا جرمنی میں داخل ہوسکتے ہیں اور 90 دن تک قیام بھی کرسکتے ہیں۔ وفاقی دفترخارجہ کے مطابق جرمنی میں رواں سال 2026 میں یورپی یونین اور شینگن ایریا سے باہر کے 62 ممالک کے شہری بغیر ویزے کے داخل ہوسکتے ہیں۔ اہل مملک کیلئے استثنیٰ کا اطلاق 180 دن کی مدت کے دوران سیاحت، کاروباری دوروں ... مزید