National
بانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں۔
مصنف Sajid Ansari97K بار پڑھا

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں۔
طارق فضل چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی نہ کوئی ڈیل اور نہ ہی ڈھیل دینے کی کوئی پالیسی ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایک طرف بانی پی ٹی آئی آئرن مین بنے ہوئے ہیں اور دوسری جانب حکومت سے رابطوں کی باتیں کر رہے ہیں۔



