National
پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر انداز کیے گئے، بیرسٹر سیف
سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنماؤں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
مصنف Aqib Ali71K بار پڑھا

سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنماؤں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
پشاور میں جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقاتیں خوش آئند اور نیک شگون ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت میں تبدیلی کی اشد ضرورت ہے، پارٹی کے اندر سنجیدہ، تجربہ کار اور اہل رہنماؤں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی بحالی کا فیصلہ ان کے رویے پر منحصر ہو گا: رانا ثناء اللّٰہ


