National
وائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت ملازمت میں 4 برس کی توسیع
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت ملازمت میں مزید 4 برس کی توسیع کردی ہے۔
مصنف سید محمد عسکری38K بار پڑھا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت ملازمت میں مزید 4 برس کی توسیع کردی ہے۔
ڈاکٹر آصف شیخ کا بنیادی تعلق جامعہ این ای ڈی سے ہے اور چار برس قبل انھیں ڈاکٹر طارق رفیع کی سربراہی میں قائم سرچ کمیٹی کی سفارش پر نمبر ون ہونے کی بنیاد پر آئی بی اے سکھر کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا تھا۔
شیئر



