National
ہم سے اداروں کی دوری نہ ہوئی ہے اور نہ کبھی ہوسکے گی، رانا ثنا
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ سازشی تھیوری غلط ہے کہ 28 ویں ترمیم کیلئے ملاقات کروائی گئی ہے۔
مصنف Sajid Ansari142K بار پڑھا

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ سازشی تھیوری غلط ہے کہ 28 ویں ترمیم کیلئے ملاقات کروائی گئی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سے اداروں کی دوری نہ ہوئی ہے اور نہ کبھی ہوسکے گی۔
شیئر



