National
پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔
مصنف حیدرشیرازی123K بار پڑھا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی۔
درخواست میں عدالت سے 5 نومبر 2026ء کو کے پی حکومت کی دائر درخواستوں پر جاری حکم پر نظرِثانی کی استدعا کی گئی ہے۔
پی ٹی آئی کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان


