National
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی مل گئی۔
مصنف اعظم ملک70K بار پڑھا

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی مل گئی۔
واضح رہے کہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظر بند تھیں۔
نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل 21 ستمبر کو کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند کر دیا گیا تھا اور بعد ازاں ان کی نظر بندی میں توسیع کر دی گئی تھی۔



