وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے کوپ 31 کے موقع پر کلین انرجی کی طرف منتقلی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کوپ 31 کے انعقاد پر ترک صدر طیب اردوان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔