بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کی تفصیل بتادی۔
ایک بیان میں بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ  انہیں بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے تین گھنٹے کے قریب ملاقات کی اجازت دی گئی۔
اپنے بیان میں بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے ملاقات کا غیر معمولی دورانیہ دیا گیا، ملاقات شام 4 سے 7 بجے تک جاری رہی۔
یہ بھی پڑھیے