National
تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار: ایڈیشنل آئی جی کے پی
ایڈیشنل آئی جی خیبر پختون خوا عباس احسن اور ترجمان علاقائی ترقی کونسل محمود جان بابر نے کہا ہے کہ خیبر کے علاقے تیراہ سے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ افغان دہشت گرد کو گرفتار کر لی
مصنف Rubab Shakeel128K بار پڑھا

ایڈیشنل آئی جی خیبر پختون خوا عباس احسن اور ترجمان علاقائی ترقی کونسل محمود جان بابر نے کہا ہے کہ خیبر کے علاقے تیراہ سے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ افغان دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کے پی عباس احسن نے بتایا کہ گرفتار خارجی کی شناخت حکمت اللّٰہ عرف حمزہ کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق افغانستان کے صوبے پکتیا کے گاؤں منگریال سے ہے۔
سیکیورٹی اداروں نے افغان دہشتگرد کو گرفتار کرلیا


