National
فیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اے
فیصل آباد میں حوالہ ہنڈی سے 5 کروڑ 40 لاکھ روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا ہے۔
مصنف Abdullah83K بار پڑھا

فیصل آباد میں حوالہ ہنڈی سے 5 کروڑ 40 لاکھ روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا ہے۔
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) حکام کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی کے الزام میں نجی بینک کے منیجر سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ مرکزی ملزم کو کینال روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے، اس کے قبضے سے موبائل فون اور گاڑی قبضے میں لے لی گئی ہے۔



