National
نیب نے اسعد محمود کو دوسرا کال اپ نوٹس جاری کردیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو دوسرا کال اپ نوٹس جاری کردیا ہے۔
مصنف مریم نواز131K بار پڑھا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو دوسرا کال اپ نوٹس جاری کردیا ہے۔
نیب نوٹس میں کہا گیا کہ مولانا اسعد محمود 13 نومبر کو نیب میں پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرائیں۔
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں جواب جمع کرا دیا ہے۔
اسعد محمود نے نیب میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں جواب جمع کرادیا


