National
خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
خلیجی ممالک نے کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada83K بار پڑھا

خلیجی ممالک نے کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کویت سٹی سے عرب میڈیا کے مطابق کویت میں خلیجی مشترکہ فوجی کمانڈ کا جدید مرکز کھولا جائے گا۔ خلیجی ممالک نے فوجی کمانڈ کے نئے مرکز کی منظوری دے دی۔
عرب میڈیا کے مطابق کویت میں نئے فوجی مرکز کے لیے مناسب فوجی دستے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



