National
پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے زیادہ کیا 11 ارب کے جہاز ضروری ہیں؟ چوہدری حسین الہٰی
مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری حسین الہٰی نے کہا کہ پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے زیادہ کیا 11 ارب کے جہاز ضروری ہیں؟
مصنف Shaukat Pirzada63K بار پڑھا

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری حسین الہٰی نے کہا کہ پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے زیادہ کیا 11 ارب کے جہاز ضروری ہیں؟
گجرات کے علاقے عالم گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ واحد حکومت ہے جو دس دن پاکستان 20 دن بیرون ملک ہوتی ہے۔
چوہدری حسین الہٰی نے کہا ہم وہ نمائندے چاہتے ہیں جو عوام کا دکھ سمجھتے ہوں۔



