National
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی
حکومت کی جانب سے آج پھر پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔
مصنف Abdullah107K بار پڑھا

حکومت کی جانب سے آج پھر پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق آج فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی کی گئی ہے۔
اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 371 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 11 نومبر کےلیے کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔



