National
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ طویل ملاقات
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔
مصنف شبیر ڈار35K بار پڑھا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کی ملاقات اڈیالہ جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔



