National
حکومت کے ایل پی جی مافیا کو لگام دینے کے دعوے دھرے رہ گئے
حکومت کے ایل پی جی مافیا کو لگام دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
مصنف Aqib Ali85K بار پڑھا

حکومت کے ایل پی جی مافیا کو لگام دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ملک بھر میں گزشتہ کئی روز سے ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری ہے۔
حکومت ایل پی جی مافیا کو لگام نہ دے سکی ، آج بھی سرکاری نرخ سے دوگنی قیمت فروخت جاری رہی۔
حکومت ایل پی جی مافیا کو لگام نہ دے سکی


