National
پاکستان کے مجبور کی آواز سننا، مسائل حل کرنا پڑیں گے، خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے مجبور کی آواز سننا پڑے گی، مسائل حل کرنا پڑیں گے۔
مصنف Aqib Ali135K بار پڑھا

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے مجبور کی آواز سننا پڑے گی، مسائل حل کرنا پڑیں گے۔
لاہور میں یوم اقبال سے متعلق تقریب سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ علامہ اقبال کی بات کریں تو پھر عام آدمی کی بات کرنی پڑے گی اور پھر اس کا فیصلہ بھی ماننا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں کشمکش، دہشت گردی اور تناؤ ہے، ہم منافقت اور ڈپلومیسی سے کام لیتے ہیں۔



