جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 لڑاکا طیارہ تربیتی مشق کے بعد گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ بحفاظت طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔
امریکی فوج کے مطابق طیارہ مغربی جرمنی کے اسپانگڈاہلیم ایئر بیس پر تعینات تھا، حادثے کے بعد پائلٹ کو طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا۔
پولینڈ: ایف-16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو وائرل