ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے امریکا کا 1 اور ڈرون مار گرایا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے اوپر امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ یہ ڈرون 58 واں امریکی ڈرون تھا جو مار گرایا ہے۔
جوہری جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، ایسی جنگ ہونی نہیں چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ