انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان میں حادثے کے نتیجے میں 13 کان کن ہلاک ہو گئے۔
مقامی حکام کے مطابق حادثہ انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا کے علاقے بوگور میں پیش آیا، ہلاک ہونے والے 13 کان کنوں میں سے 6 کی شناخت کر لی گئی ہے۔
قاہرہ، پیٹرولیم مصنوعات کے ٹرک میں دھماکا، 31 افراد ہلاک

مصر کی وزارتِ صحت و آبادی کا کہنا ہے کہ حادثے میں 21 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔