World
جینسن ہوانگ چین منتقل ہوتے تو بڑا خطرہ ہوتا، چین انھیں منہ مانگی مراعات دینے کو تیار تھا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جینسن ہوانگ چین منتقل ہوتے تو بڑا خطرہ ہوتا، چین ہوانگ کو منہ مانگی مراعات دینے کو تیار تھا۔
مصنف Shaukat Pirzada41K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جینسن ہوانگ چین منتقل ہوتے تو بڑا خطرہ ہوتا، چین ہوانگ کو منہ مانگی مراعات دینے کو تیار تھا۔
ایک بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جینسن ہوانگ کی اینویڈیا میں واپسی کا معاہدہ میں نے کرایا، این ویڈیا بورڈ کو ہوانگ کی واپسی پر قائل کیا۔
انکا کہنا تھا کہ ہوانگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ نہیں، بورڈ کو یقین دہانی کرائی گئی، جینسن ہوانگ سے اتوار کو فون پر بات ہوئی۔
امریکی کمپنی اینویڈیا نے جینسن ہوانگ کو سی ای او کے عہدے پر بحال کردیا


