سعودی عرب کے سول ڈیفنس نے جازان صوبے اور ابھا شہر میں خطرے کا الرٹ جاری کر دیا، تاہم الرٹ تھوڑی دیر میں واپس لے لیا گیا۔
سعودیہ نے جنگی طیاروں سے یمنی شہروں تعز، جبل حبشی اور دیگر علاقوں میں حوثی ٹھکانوں پر بمباری کی۔