یوکرین کی جانب سے لیبیا کی بندرگاہ بن غازی میں روسی جنگی جہاز ڈبونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی کے مطابق کارروائی میں سات بحری ڈرون استعمال کیے گئے۔
اس کے علاوہ روسی مال بردار جہاز ایم وی انگارا کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔