World
امارات، حکومتی سروسز کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ‘ کا اعلان
متحدہ عرب امارات میں حکومتی سروسز کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ ‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مصنف Raza Muhammad23K بار پڑھا

متحدہ عرب امارات میں حکومتی سروسز کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ ‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق مارچ سے ’میرا‘ سرکاری سروسز فراہم کرے گا۔ پاسپورٹ، ورک پرمٹ، ہیلتھ اور تعلیم سمیت تمام سہولتیں ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ والدین بچوں کے اسکول ریکارڈ اور مریض ڈاکٹرز سے رابطہ بذریعہ ’ میرہ‘ کرسکیں گے، نیا اے آئی اسسٹنٹ ’میرا‘ اردو سمیت متعدد زبانوں میں خدمات فراہم کرے گا۔



