اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 31 کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئی۔ 
تیل، گیس اور کوئلے کے استعمال میں کمی اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مالی معاونت کے معاملات پر اختلافات کے باعث رکن ممالک اتفاق رائے پیدا کرنے میں ناکام رہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اس صورتِ حال کو مایوس کُن قرار دیا ہے۔
عالمی ماحولیاتی کانفرنس ختم، معاہدے پر اعتراضات سامنے آگئے